ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نورالحسن کی موت کیسے ہوئی، ڈاکٹر معاذ نے سب بتا دیا

نورالحسن کی موت کیسے ہوئی، ڈاکٹر معاذ نے سب بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: 330 کلو وزنی نورالحسن کا کامیاب آپریشن کرنے والے ڈاکٹر معاذ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا  کہ نورالحسن کی طبیعت ٹھیک تھی، وارڈ میں کل منتقل ہونا تھا۔

 تفصیلات کے مطابق330 کلو وزنی نورالحسن کا کامیاب آپریشن کرنے والے ڈاکٹر معاذ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا  کہ نورالحسن کی طبیعت ٹھیک تھی، وارڈ میں کل منتقل ہونا تھا،  نور الحسن کی سانس کا مسئلہ آرہا تھا لیکن چیسٹ سپیشلسٹ آن بورڈ تھے۔

ڈاکٹر معاذ کا کہنا تھا کہ توڑ پھوڑ موت کی وجہ بنی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب پتہ چل جائے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer