ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنوبی چھاؤنی ، حجام کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمی

 جنوبی چھاؤنی ، حجام کی دکان میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمی
کیپشن: City42 - Cylinder Blast
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں حجام کی دکان میں سلنڈر دھماکے سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

خبر پڑھیں۔۔۔مہنگائی کے مارے عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول سستا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق جنوبی چھائونی کے علاقے میں حجام کی دکان میں گیس لیکج سے سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملنے پر  ریسکیو اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔  

خبر ضرور پڑھیں۔۔پرانا موبائل فون بیچنا اب آپ کیلئے خطرہ بن سکتا کیونکہ ۔۔