ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیکل ریپ کا داخلہ ممنوع؛ ایف آئی آر کروانے کا حکم

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کا ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیکل ریپ کا داخلہ ممنوع؛ ایف آئی آر کروانے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے نمائندوں پر پابندی عائد   کردی گئی ۔
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کو ہدایت جاری کر دیں ۔ ہسپتال کی حدود میں میڈیکل ریپ کا داخلہ غیر قانونی تصور ہوگا ۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ    کے مطابق میڈیکل ریپس کے سہولت کار ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی ۔   سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز میڈیکل ریپس سے دور رہیں ۔ تمام پروفیسرز سمیت ڈاکٹرز کو میڈیکل ریپس پر پابندی سے آگاہ کرنے کی ہدایت  کردی ۔ 
ہسپتال کی حدود سے پکڑے جانے والے میڈیکل ریپ کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کی ہدایت کردی ۔