شاہد سپرا: حکومت نےمہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لئے بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی۔قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق حکومت کی جانب سے عوام کی دلدل میں پھنسے ہوئے عوام کے لئے نیا سال کا پہلا تحفہ، حکومت نے بجلی قیمتوں میں کمی کردی، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 75 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے،نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نومبر کے استعمال شدہ یونٹس پر 75 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی۔