ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورنج لائن کے بعد حکومت کا پرپل لائن بنانےکا فیصلہ،کاغذی کارروائی مکمل

اورنج لائن کے بعد حکومت کا پرپل لائن بنانےکا فیصلہ،کاغذی کارروائی مکمل
کیپشن: city42 - Orange Lline Train
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان علی: حکومت پنجاب کی جانب سے پرپل لائن ٹرین کی کاغذی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے۔ منصوبہ کےلئے چائنہ سے 2 ارب امریکی ڈالر قرضہ لیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے منصوبہ کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبہ کےلئے چائنہ سے 2 ارب امریکی ڈالر  قرضہ لیا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے کاغذی کارروائی کر کے کاغذات کو چائنہ بھیج دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پرپل لائن کا ٹریک 16.7 کلومیٹرطویل ہوگا، ٹریک ائیر پورٹ سے بھاٹی چوک داتا دربار تک ہوگا۔ اس ٹریک میں 14 اسٹیشن ہوں گے ۔پرپل لائن کا 11.4 کلومیٹر کا حصہ ایلیویٹد ہوگا جبکہ باقی حصہ انڈر گراؤنڈ ہوگا۔