ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین کے بڑے سپورٹس ایونٹ’’ کھیلتا پنجاب پنک گیمز‘‘  کی تیاریاں جاری

خواتین کے بڑے سپورٹس ایونٹ’’ کھیلتا پنجاب پنک گیمز‘‘  کی تیاریاں جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا آذر : پنجاب میں خواتین سپورٹس کے سب سے بڑے ایونٹ’’ کھیلتا پنجاب پنک گیمز ‘‘ کی تیاریاں جاری ہیں،مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوں گے۔

پنک گیمز میں کھیلوں کی تعداد 16سے بڑھا کر 20 کر دی گئی، پنجاب کے تمام ڈویژنز سے خواتین کھلاڑیوں کے دستے ایونٹ میں شریک ہوں گے، کھیلتا پنجاب پنک گیمز 11 سے 15 فروری تک جاری رہیں گے ،پنک گیمز میں پنجاب کے تمام ڈویژن سے مختلف کھیلوں میں 2ہزار سے زائد لڑکیاں حصہ لیں گی۔پنگ گیمز میں  صوبے بھر کی باصلاحیت گرلز ایتھلیٹس ایکشن میں نظر آئیں گی۔ پنک گیمز کا مقصد خواتین کھیلوں کو فروغ دینا اور ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے۔