این اے 128؛ سلمان اکرم راجا 10559 کیساتھ پہلے نمبر پر

این اے 128؛ سلمان اکرم راجا 10559 کیساتھ پہلے نمبر پر

ویب ڈیسک: این اے 128  کے 25 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں، جس میں سلمان اکرم راجا پہلے نمبر پر نظر آرہے ہیں۔ 

این اے 128  کے 25 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق سلمان اکرم راجا 10559 ووٹ لیکر پہلے نمبر ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں آئی پی پی کے امیدوار محمد عون ثقلین 3717 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔