ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور سمیت صوبہ بھرمیں انتخاب کیلئے نوٹس جاری

elections
کیپشن: elections
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور سمیت صوبہ بھرمیں قومی اسمبلی کی 15نشستوں پر ضمنی انتخاب کیلئے آج پبلک نوٹس جاری.

الیکشن کمیشن کے 3فروری کو جاری کردہ شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹس جاری کر دئیے، لاہور کے حلقہ این اے 135 کا بھی شیڈول جاری کردیاگیا۔این اے 135 میں پولنگ 19 مارچ ہوگی امیدوار 10 سے 14 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی فہرست 15 فروری کو آویزاں ہوگی امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل 18 فروری تک مکمل کیا جائے گا،کاغزات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلافصوبہ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 15نشستوں پر ضمنی انتخاب 19مارچ کو منعقد کیا جائیگا۔