معروف اداکارہ مہوش حیات نے اسلحہ کیوں اٹھایا؟ ویڈیو وائرل

 معروف اداکارہ مہوش حیات نے اسلحہ کیوں اٹھایا؟ ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسلحہ اٹھا کر خوب پریکٹس کی۔

مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دوحہ کے الہدف شوٹنگ رینج میں جدید اسلحہ استعمال کرنے کی ویڈیو شیئر کی۔ مہوش حیات نے شوٹنگ رینج میں پسٹل اور رائفل کا استعمال کیا۔

اداکارہ کے اکاؤنٹ پر مداح ان کی بہادری اور انداز کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

دو د ن قبل مہوش حیات نے دبئی سے بھی اپنی شاپنگ کی ویڈیو شیئر کی تھی جسے مداحوں نے بہت پسند کیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer