ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے دور

مرغی کا گوشت عوام کی پہنچ سے دور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: شہر میں مہنگائی کا طوفان، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 22روپے اضافہ ہوگیا، فی کلو 306 روپے میں فروخت، آلو اور پیاز 40 روپے اور ٹماٹر 50 روپے کلو فروخت ہوتے رہے۔
شہر میں برائلر مرغی کا گوشت بائیس روپے اضافے کے ساتھ 306 روپے فی کلو فروخت ہوتا رہا جبکہ دکاندار سبزیاں سرکاری ریٹ کے برعکس من مانی قیمتوں پر فروخت کرتے رہے، آلو اور پیاز 40 روپے کلو، ٹماٹر 50، لہسن دیسی 270، ادرک 280، پالک 30، میتھی 50 روپے اور پھول گوبھی 30 روپے کلو کے حساب سے فروخت کی جانے لگی۔

شملہ مرچ 11، سبز مرچ 175 روپے، بھنڈی 280 اور اروی 130 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer