ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے: حمزہ شہباز شریف

صوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے: حمزہ شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم:مسلم لیگ ن کے رہنماء حمزہ شہباز شریف سے ارکان اسمبلی شیخ وسیم اختر، عباس شاہ، چودھری شبیر اور میئر گجرات حاجی ناصر کی ماڈل ٹاؤن میں ملاقات، حمزہ شہباز شریف کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن عوام کی خدمت کر رہی ہے۔

ماڈل ٹاؤن میں ارکان اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئےمسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن دعوے نہیں، عوام کی عملی طور پر خدمت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انکی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے۔