ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب کا افسران کو "کے پی کے" کی طرز پر انتظامی الاونس دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا افسران کو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے انتظامی افسران کو صوبہ "کے پی کے" کی طرز پر انتظامی الاونس دینے کی تجویز تیار کرلی۔

تفصیلات کے مطابق یہ سمری محکمہ خزانہ نے تیار کی ہے۔ جس میں وزیر اعلی پنجاب سے استدعا کی گئی ہے کہ سیکشن افسر سے لے کر سیکرٹری تک اور اے سی سے کمشنر تک کے افسران کو انتظامی الاونس دیا جائے۔

محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ الاونس صوبے "کے پی کے" کی طرز پر انتظامی افسران کو دینے کی تجویز ہے، لیکن اس الاونس کی حتمی منطوری وزیر اعلی پنجاب ہی دیں گے۔