ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی نے خواتین کی نشست پر عندلیب عباس کو ٹکٹ جاری کر دیا

پی ٹی آئی نے خواتین کی نشست پر عندلیب عباس کو ٹکٹ جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) تحریک انصاف نے سینٹ میں خواتین کی مخصوص نشست پر عندلیب عباس کو ٹکٹ جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عندلیب عباس کو سینٹ میں خواتین کی مخصوص نشست پر ٹکٹ جاری کیا ہے , عندلیب عباس اپنے کاغذات نامزدگی آج الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں گی۔

عندلیب عباس تحریک انصاف کی کور کمیٹی کی رکن بھی ہیں اور پارٹی میں مختلف عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں,  عندلیب عباس پارٹی کے دیگر رہنماوں کے ساتھ الیکشن کمیشن میں کاغذات جمع کرانے جائیں گی۔