ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے  کے جھٹکے  محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔

  خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ہر طرف افراتفری مچ گئی ،3 میٹر بلند سونامی متوقع  ہے۔

 زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں لرز اُٹھیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔