جمال الدین: لیڈی ڈاکٹرکابھائیوں کیخلاف وراثت سےمحروم کرنےکامقدمہ، لیڈی ڈاکٹرصائمہ شاہین نےبھائیوں سمیت دیگرکیخلاف مقدمہ درج کرایا۔
عدالت نے پٹواری افتخار کنول کی عبوری کنفرم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا، اینٹی کرپشن کورٹ کے جج محمد جمیل نے سماعت کی۔