ڈالر مزید تگڑا ہوگیا

ڈالر مزید تگڑا ہوگیا
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز کا سلسلہ رکا نہیں ہے۔

آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ڈالرآج 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 30 پیسے کا ہو گیا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر