ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی معاشی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی بھی منظوری دی جائے گی جبکہ جے آئی ٹی کا معاملہ بھی زیر بحث لایا جائے گا۔