ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالتی چھٹیوں کے چھٹے ہفتے کےدوران مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری

عدالتی چھٹیوں کے چھٹے ہفتے کےدوران مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف:عدالتی چھٹیوں کے چھٹے ہفتے کے دوران مقدمات کی سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ کا ترمیمی ججز روسٹر جاری کر دیا گیا۔

ترمیمی ججز روسٹر کے مطابق 10 اگست سے چیف جسٹس سمیت 5 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے۔

مقدمات کی سماعت کرنے والے ججز میں چیف جسٹس عالیہ نیلم، جسٹس شاہد کریم، جسٹس صادق محمود خرم، جسٹس سید احسن رضا کاظمی اور جسٹس طارق محمود باجوہ شامل ہیں۔

ترمیمی روسٹر کے تحت مذکورہ ججز عدالتی چھٹیوں کے چھٹے ہفتے کے دوران مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔