ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے امتحان کی فیس میں اضافہ

ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے امتحان کی فیس میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کی فیس میں دو ہزار روپے اضافہ کر دیا گیاہے ۔

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس 7 ہزار سے بڑھا کر  9  ہزار روپے کر دی گئی  ہے ۔ 2023ء میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی فیس5 ہزار روپے تھی، جبکہ 2024  میں 7ہزار روپے کی  گئی تھی ۔

2سال میں رجسٹریشن فیس میں  4 ہزار اضافہ کیا گیا جو  80  فیصد تک بنتا ہے ۔ رجسٹریشن فیس کی مد میں پی ایم اینڈ ڈی سی کو 2 ارب کے قریب آمدن متوقع ہے ۔