ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا

آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض :آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں منعقد کیا جائے گا۔

محکمہ تعلیم  کے مطابق پرائیویٹ سکولز کیلئے بورڈ امتحان آپشنل ہوگا،امتحان لینےکاطریقہ کارآئندہ20روزمیں واضح کردیاجائےگا،کل مضامین ،نمبرزکی تقسیم و امتحانی سنٹرزتک سوالیہ پیپرزکی فراہمی بارےوضاحت کی جائیگی۔

آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان پیکٹاء کے ماتحت منعقد کروایا جائے گا،بورڈ امتحان آئندہ سال فروری یا مارچ میں لیا جائے گا،اچھے نتائج پر انعام اور خراب نتائج پر کارروائی ہوگی۔