قیصر کھوکھر : حکومت پنجاب کا ایک سال سے درجہ چہارم کی خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ ، چیف سیکرٹری نے درجہ چہارم کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ایک سال سے درجہ چہارم کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف سیکرٹری نے یہ ریکارڈ تمام محکموں سے مانگا ہے۔ ایک سال سے خالی درجہ چہارم کی آسامیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکومت نے گزشتہ سال 29 ہزار درجہ چہارم اور مختلف گریڈ کی اسامیاں ختم کی تھیں۔
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App