عمران خان کی بہنوں،شاہ محمود، اسد عمر، فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

Jinnah House case, Shah Mahmood Qureshi, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین : نو مئی کو جناح ہاؤس حملہ، عسکری ٹاور حملہ اور ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں لاہور کی انسداد دھشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی،اسد عمر ، فواد چوہدری، علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں 17 اگست تک توسیع کر دی۔

انسداد دہشتگردی عدالت ان ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں مسلسل ڈھائی ماہ سے توسیعیں  کر رہی ہے۔