ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی سی بی نے کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کر دیے

پی سی بی نے کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز کھیلنے کیلئے این او سی جاری کر دیے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مختلف غیر ملکی لیگز میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق  اور سفیان مقیم ،عثمان میر، محمد نواز کو انگلینڈ کی معروف ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ Vitality Blast میں شرکت کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

اسی طرح ٹیسٹ کرکٹر محمد عباس کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے اجازت دے دی گئی ہے۔

پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو بین الاقوامی لیگز میں شرکت کی اجازت دینے کا مقصد ان کے تجربے میں اضافہ اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔