شہزاد خان ابدالی:شہر کی یوٹیلیٹی سٹوروں پر درجہ اول کا گھی اور آئل بھی ختم ہوگیا۔
یوٹیلیٹی سٹورز پر درجہ سوم اور دوم کا گھی ،آئل پہلے ہی میسر نہیں، پیکنگ والا آٹا بھی زیادہ تر یوٹیلیٹی سٹوروں پر دستیاب نہیں، یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا کی قلت سے غریب طبقے کی پریشانی بڑھ گئی۔
Stay tuned with 24 News HD Android App