ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توشہ خانہ 2 کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت کل ہوگی

توشہ خانہ 2 کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف سماعت کل ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

 سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے۔توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل   صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں ہوگی۔

دورانِ سماعت پراسیکیوشن کی جانب سے مزید گواہان کے بیانات ریکارڈ کروائے جائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلاء کی جانب سے گواہان پر جرح متوقع ہے۔