فحش ڈانس کرنے پر 4 ڈانسرز پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری

فحش ڈانس کرنے پر 4 ڈانسرز پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر :فحش ڈانس کرنے اور فحاشی پھیلانے پر 4 سٹیج ڈانسروں پر پابندی عائد کردی گئی، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 محکمہ داخلہ پنجاب نے 4رقاصاؤں کے سٹیج ڈانس پرپابندی عائد کر دی ۔ڈانسر صبا گل اور جیا بٹ پر 30روز کے لئے پابندی عائد کی گئی ہے ۔تماثیل تھیٹر کی ڈانسر نایاب خان پر 90روز کے لئے بین رہیں گی۔سٹیج ڈانسرایان اختر 21روز کے لئے پرفارم نہیں کر سکیں گی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سٹیج ڈانسرز پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔