غیراخلاقی پرفارمنس ، معروف اداکار ہ پر پابندی عائد

غیراخلاقی پرفارمنس ، معروف اداکار ہ پر پابندی عائد
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ داخلہ نے اداکارہ صبا گل پر1 ماہ کیلئے سٹیج پر پرفارم کرنے پر پابندی عائد کردی۔

 محکمہ داخلہ کے مطابق صبا گل اداکارہ نے سٹیج پر فحاشی پھیلائی ہے۔  یہ اقدام اُن کی سوشل میڈیا پرغیراخلاقی پرفارمنس کی ویڈیوز سمیت شکایات موصول ہونے پر اٹھایا گیا۔