ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزیوں  بھی پہنچ سے باہر، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سبزیوں  بھی پہنچ سے باہر، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رومیل الیاس)سبزیوں کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ،آلوسرکاری نرخ75،بازارمیں100روپےفی کلومیں فروخت ہورہے ہیں۔
پیازسرکاری نرخ82،بازارمیں120روپےفی کلومیں فروخت ہونے لگے۔ٹماٹرسرکاری نرخ100،بازارمیں140روپے،لہسن دیسی سرکاری نرخ250،بازارمیں300روپے،ادرک تھائی لینڈسرکاری نرخ900،بازارمیں1200روپے،میتھی سرکاری نرخ240،بازارمیں300روپےفی کلو،بینگن سرکاری نرخ80،بازارمیں100روپےفی کلومیں فروخت ہو رہے ہیں۔
بندگوبھی سرکاری نرخ130،بازارمیں150روپےفی کلو،شملہ مرچ سرکاری نرخ190،بازارمیں250روپےفی کلو،بھنڈی سرکاری نرخ120،بازارمیں150روپےفی کلو،اروی سرکاری نرخ130،بازارمیں150روپےفی کلو،سبزمرچ سرکاری نرخ120،بازارمیں150روپےفی کلو لیموں دیسی سرکاری نرخ195  جبکہ بازارمیں220روپےفی کلومیں فروخت کئے جا رہے ہیں۔