بھارتی ٹیم کی شکست پر سوشل میڈیا پردلچسپ میمز کی بھرمار

بھارتی ٹیم کی شکست پر سوشل میڈیا پردلچسپ میمز کی بھرمار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی ٹیم کا کافی مذاق بنایا جارہا ہے جس کے لئے صارفین تصویریں اور فلمی ڈائیلاگ کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔

سپر فور مرحلے میں بھارت کی پاکستان سے شکست کے بعد میمز کا جو سلسلہ شروع ہوا اب اس میں سری لنکا کیخلاف شکست کے بعد مزید تیزی آگئی ہے۔ انٹرنیٹ پر صارفین نے بھارتی ٹیم کو اگلے میچ کے بجائے ایئرپورٹ جانے کے لئے تیاری کرنے کا مشورہ دے دیا۔

Ansa Awais

Content Writer