ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ، انٹربینک میں ڈالر 280.85 روپے سے کم ہوکر 280.82 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 پیسے کمی سے 281.85 روپے کا ہوگیا. اوپن مارکیٹ میں یورو 71 پیسے اضافے سے 327.41 روپے، برطانوی پاؤنڈ 1.16 روپے مہنگا ہوکر 372.24 روپے، یو اے ای درہم 2 پیسے بڑھ کر 77.44 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.59  روپے پر برقرار رہا۔