(احسن عباسی)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہاہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4007 ڈالر فی اونس پر برقرارہے ۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے اوردس گرام سونا 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے پر ہی برقرار ہے۔
دوسری طرف ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 5112 روپے پر برقرارہے۔گزشتہ روزمقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوتھا،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 37 ڈالر اضافےکے بعد 4007 ڈالرز فی اونس ہوگئی تھی جبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہواتھاجس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر پہنچ گئی تھی،10 گرام سونا 3122 روپے مہنگاہونے کے بعد 3 لاکھ 62 ہزار 707 روپے کا ہوگیاتھا۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App