ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فضائی آلودگی کی شرح میں کمی نہ آ سکی،لاہور دنیابھرمیں بدستور دوسرے نمبر پر

فضائی آلودگی کی شرح میں کمی نہ آ سکی،لاہور دنیابھرمیں بدستور دوسرے نمبر پر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)شہر کی فضائی آلودگی بے قابو ،لاہوردنیابھرمیں دوسرےنمبرپر،شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح317ریکارڈ کی گئی۔ 
فدا حسین  آلودگی کی شرح 457، سید مراتب علی روڈ پر393،مال روڈ 340،یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح313 ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات نےآنیوالےدنوں میں بارش کی نویدسنادی، درجہ حرارت کم ازکم17،زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت29ڈگری تک جاسکتاہے۔