سٹی 42: پروٹوکول ختم کرنے کے دعویداروں کا روڈ پر نکلنا عوام کیلئے عذاب بن گیا،یہ صدر مملکت ہوں، وزیر اعظم ہوں،وزیر اعلیٰ یا چھوٹے سے چھوٹا وزیر ۔جونہی سڑکوں پر نکلتے ہیں تو عام شہریوں کیلئے ان کو بند کردیا جاتا ہے،صدر عارف علوی کا تکہ کھانے کا شوق اہلیان شہر کیلئے عذاب بن گیا ،پورے بازار کو سکیورٹی کے پیش نظر بند کردیا گیا ۔
صدر مملکت عارف علوی انوکھی فرمائش پوری کرنے تِکے کھانے بابو محلہ صدر راولپنڈی پہنچ گئے، سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پورا علاقہ سیل، تمام دکانیں، مارکیٹیں بند ، سیکیورٹی ہائی الرٹ، علاقہ مکین پریشان #Arifalvi #Tabdeeli pic.twitter.com/2jYoPOPsKC
— Hussain Ahmed Ch (@HussainAhmedCh8) November 4, 2020
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو تکے کھانے کا شوق ہوا تو سیکیورٹی سٹاف نے پورا بازار بند کروادیا بلکہ شہریوں کا ایک جھنڈ بھی اکٹھا روکے رکھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
صدر مملکت عارف علوی انوکھی فرمائش پوری کرنے تِکے کھانے بابو محلہ صدر راولپنڈی پہنچ گئے، سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پورا علاقہ سیل، تمام دکانیں، مارکیٹیں بند ، سیکیورٹی ہائی الرٹ، علاقہ مکین پریشان #Arifalvi #Tabdeeli pic.twitter.com/2jYoPOPsKC
— Hussain Ahmed Ch (@HussainAhmedCh8) November 4, 2020
سوشل میڈیا صارف نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ " صدر مملکت عارف علوی انوکھی فرمائش پوری کرنے یعنی تِکے کھانے بابو محلہ صدر راولپنڈی پہنچ گئے، سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے پورا علاقہ سیل، تمام دکانیں، مارکیٹیں بند کرادی گئیں ، سیکیورٹی ہائی الرٹ رہی جس کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑاٗ۔
اس ٹوئیٹ پر ایک صارف نے لکھا کہ "ایک شخص کے کھانا کھانے کے لیئے کئی لوگوں کے روزگار بند کیئے گئے اسکو کہتےتبدیلی"