ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی پی ایس سی کے امتحانات ملتوی

پی پی ایس سی کے امتحانات ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب پبلک سروس کمیشن کے زیرِ اہتمام تحریری امتحانات ملتوی  کردیے 
پی پی ایس سی کے مطابق امتحانات 10 مئی سے 12 مئی تک شیڈول تھے،امتحانات کو ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث ملتوی کر دیا گیا،امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں کنال پٹواری کا امتحان لیا جانا تھا،ایل ڈی اے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کےامتحانات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا،محکمہ لیبر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی اسامیوں کا بھی امتحانی شیڈول جاری کیا گیا تھا،92867سےزائدامیدواروں نے مختلف اسامیوں کے تحریری امتحان میں حصہ لینا تھا