9 مئی کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت9 مئی تک ملتوی

9 مئی کیس: یاسمین راشد کی درخواست ضمانت9 مئی تک ملتوی
کیپشن: Dr. Yasmin Rashid, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین:  9 مئی کو شیر پاؤ پل پر تقاریر ،جلاؤگھیراؤ،ن لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی2مقدمات میں درخواست ضمانت ملتوی  کردی گئی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت پر  انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی۔

عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانتوں پر سماعت 9 مئی تک ملتویکرتے ہوئے  آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔