ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے 3 کرکٹرز عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود

پاکستان کے 3 کرکٹرز عمرہ کرنے کیلئے سعودی عرب میں موجود
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:پاکستان کے 3 کرکٹرز عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

 محمد رضوان، بابر اعظم اور نسیم شاہ عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔

عمرے کی ادائیگی کے بعد کھلاڑی دورۂ نیوزی لینڈ پر جائیں گے۔

 واضح رہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور نسیم شاہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں۔