ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا؟

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا؟
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :  ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 2400 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43ہزار کا ہوگیا تھا۔ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت برقرار ہے اور 10 گرام سونا  بھی 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ  2362 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer