ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ ، بالا کوٹ ، ناران ،کاغان میں موسلا دھار بارش

مانسہرہ ، بالا کوٹ ، ناران ،کاغان میں موسلا دھار بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مانسہرہ ، بالا کوٹ ، ناران ،کاغان اور قلات میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ۔
شہر اور  گردونواح میں موسلادھار بارش  ہورہی ہے ، مانسہرہ ، بالاکوٹ، وادی کاغان، ناران شوگران میں بھی بارش  ہو رہی ہے۔
ضلعی انتظامیہ  نے کہا  مانسہرہ سیاح مسافر ندی نالوں دریاؤں سے دور رہے ،مانسہرہ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار ہو گیا
 شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری ہے۔