ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈین میڈیا کی چال پھر ناکام ؛ پی سی بی ترجمان نے بے نقاب کردیا

انڈین میڈیا کی چال پھر ناکام ؛ پی سی بی ترجمان نے بے نقاب کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ترجمان پی سی بی عامر میر نے پی سی بی کے آئی سی سی رابطوں کے حوالے سے انڈین میڈیا کی خبروں کی تردید کردی

ترجمان پی سی بی  عامر میر نے کہا پاک بھارت میچ معاملے پر پی سی بی نے آئی سی سی سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ انڈین میڈیا ہمیشہ کی طرح بے بنیاد خبریں پھیلا رہا ہے ۔ تھوڑا صبر کریں وقت بتائے گا کہ دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے ۔