ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا

برائلر مرغی کا گوشت مہنگا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر  لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 577 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر مرغی کے ریٹ میں 5 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 384 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 398 روپے کلو ہو گیا ہے۔

 دوسری جانب لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 233 روپے تک پہنچ گئی ہے۔