پی ایس ا یل 8 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پی ایس ا یل 8 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
کیپشن: PSL8
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس، ڈینی موریسن، عروج ممتاز، بازید خان، نک نائٹ، ثناء میر اور ڈیرن گنگا  پینل کا حصہ ہیں۔اس کے علاوہ کمنٹری پینل میں مارک بوچر، ڈومینک کارک، ورنن فلینڈر، سکندر بخت، مرینہ اقبال اور طارق سعید بھی شامل ہیں۔

پی ایس ایل 8 کے لیے پریزینٹرز میں ایرن ہالینڈ اور زینب عباس شامل ہیں۔پی سی بی نے پی ایس ایل کمنڑی پینل میں رمیز راجہ کا نام شامل نہیں کیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر