ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

 سندھ ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ممتاز جمالی : سندھ ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔

رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ سہیل محمد لغاری نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ 

نوٹیفیکیشن کے مطابق  سندھ ہائیکورٹ اور بینچز میں 26 دسمبر تا 10 جنوری تعطیل رہے گی ، تعطیلات کے دوران ساڑھے نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک فوری نوعیت کے کیسز کی سماعت ہوگی۔