مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 2نئے آئمہ کرام کی منظوری  

Saudia arab,Masjid e Nabvi,AAima karam,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں دو نئے آئمہ کرام کی منظوری دی گئی ، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے  شاہی فرمان جاری کر دیا گیا۔ 

 حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کی جانب سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر مسجد الحرام کیلئےڈاکٹر یاسر الدوسری اور مسجد نبویؐ کے لئے ڈاکٹر احمد الحذیفی کو نماز جمعہ کے خطابات کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔