ہفتے میں تین چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

ہفتے میں تین چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عدالتی حکم پر سموگ کے باعث ہفتہ میں تین روز چھٹیوں کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ تین روز چھٹیوں کے احکامات تاحکم ثانی جاری رہیں گے۔ نوٹفیکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار سکول بند رہیں گے۔

 خیال رہے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے سموگ کے باعث سکولوں میں تین روزہ چھٹیوں کا نوٹفکیشن طلب کر رکھا ہے۔ عدالت نے دھواں دینے والی فیکڑیوں کے خلاف کی گئی کاروائی کی مانٹرنگ نہ ہونے پر ڈی سی لاہور کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر