سٹی 42: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ، ڈالر 1 روپے 7 پیسے کمی کے بعد 176 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔
ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان تھم گیا ،انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک تک روپے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت176.80 روپے ہو گئی ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 177.70 روپے ہو گئی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/89wTRYOyLQ pic.twitter.com/7GJdfzrcKx
— SBP (@StateBank_Pak) December 7, 2021