ڈالر سستا ہوگیا، نیا ریٹ جاری

Dollar price to PKR
کیپشن: Dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی ، ڈالر 1 روپے 7 پیسے کمی کے بعد 176 روپے 80 پیسے کا ہوگیا۔

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان تھم گیا ،انٹر بینک میں ڈالر 20پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک تک روپے سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت176.80 روپے ہو گئی ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 177.70 روپے ہو گئی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر