آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان
کیپشن: smog in lahore today
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : لاہور کی فضاء الودہ، سانس لینا بھی دشوار۔دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 272 ریکارڈ کیا گیا۔
دنیا بھر کے آلودہ ترین شہریوں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 272 ریکارڈ کیا گیا۔  کوٹ لکھپت 443، گلبرگ مراتب علی روڈ 432،انارکلی 363،ماڈل ٹاؤن 358،ڈی ایچ اے فیز 8 میں 344 ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح ریکارڈ کی گئی.،اقبال ٹاؤن 341،مال روڈ 334،ٹاون شپ 305 اور فتح گڑھ میں 272 ایئر کوالٹی انڈکس کی شرح ریکارڈ کی گئی.

محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ 24گھنٹوں میں لاہور کا موسم سرد اور خشک  رہنے کاامکان ،شہر کا مطلع صاف رہنے کا امکان ، 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہوا چلے گی،ہوا میں نمی کا تناسب 82 فیصد تک رہنے کا امکان ہے،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔