ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اساتذہ کا نیا یونیفارم متعارف

اساتذہ کا نیا یونیفارم متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعدیہ خان) ٹرسٹ سکول نے موسم سرما کی مناسبت سے اساتذہ کا  نیا یونیفارم متعارف کروادیا۔

عامر ٹاﺅن منعقدہ لانچنگ تقریب میں چیف ایگزیکٹو طاہر یوسف، فاﺅنڈر ٹرسٹیز سائرہ طاہر، پرنسپل عاصم اسحاق، ہیڈ آف اکیڈمکس عائشہ شاہد، سمیت تمام کیمپسز کے اساتذہ شریک ہوئے۔

چیف ایگزیکٹو سکول طاہر یوسف کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ نظم وضبط پیدا کرنا ہے جس کی وجہ سے اساتذہ کے لیے یونیفارم لازم قرار دیا گیا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer