ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پرائیویٹ اسکولز میں 10 فیصد غریب بچوں کے لیے مفت تعلیم لازم قرار

 پرائیویٹ اسکولز میں 10 فیصد غریب بچوں کے لیے مفت تعلیم لازم قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریا ض: پنجاب کے پرائیویٹ اسکولوں کو اب 10 فیصد غریب بچوں کو مفت تعلیم دینا ہوگی , محکمہ تعلیم نے پرائیویٹ اسکول آرڈیننس 2014 کو دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

محکمہ تعلیم  کے مطابق پرائیویٹ سکولزکوآرڈی نینس پرعمل کرنےکاپاپندبنایاجائےگا۔

31اگست تک لسٹیں مکمل کرکے پرائیویٹ سکولزسےداخلہ کی تفصیل طلب کی جائیگی۔

آرڈیننس کےتحت پرائیویٹ سکولزکو 10 فیصد غریب بچے مفت پڑھانے کیلئے پابند کیا جائیگا۔ْ