ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ فریال محمود کے رقص کی ویڈیو وائرل

اداکارہ فریال محمود کے رقص کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستانی ٹی وی اداکارہ فریال محمود کی رقص کرتے ہوئے ویڈیو نے دھوم مچادی،دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

اس ویڈیو میں اداکارہ گلگت کے پہاڑوں پرایک گانے کی دھن پر رقص کرتی نظر آرہی ہیں،انہوں نے اپنے ڈانس کی ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکائونٹ پر ڈالی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی،اداکارہ کے مداحوں نے اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا ہے۔

اس سے قبل انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر کو بھی شیئر کیا تھا 

یاد رہے اداکارہ فریال محمود نے پاکستان کے لاتعداد ڈراموں میں کام کیا ہے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer